ایگزیکٹو ایڈیٹر روزنامہ آواز ڈنگہ نمائندہ رائل نیوز نوید شہزاد مغل،ہارون رشید سمی،اکرم شہزاد،وسیم حسن راجہ،علی ر،ابرا رضا کے والد محترم معروف معالج و دانشور ڈاکٹر محمد بشیر مرحوم کی 23ویں سالانہ برسی
ڈنگہ(عبدالمجیدپپو)ایگزیکٹو ایڈیٹر روزنامہ آواز ڈنگہ نمائندہ رائل نیوز نوید شہزاد مغل،ہارون رشید سمی،اکرم شہزاد،وسیم حسن راجہ،علی ر،ابرا رضا کے والد محترم معروف معالج و دانشور ڈاکٹر محمد بشیر مرحوم کی 23ویں سالانہ برسی کے موقع پر ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے 26جنوری بروز جمعۃ المبارک ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوا نی اورمحفل میلاد کا انعقاد ہوگا
Comments
Post a Comment