فلپائن کا سب سے متحرک آتش فشاں پھر لاوا اگلنے لگا Pulpine

لاہور: (دنیا نیوز) علاقہ زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا۔ پانچ کلو میٹر کے علاقے میں راکھ کے بادل چھا گئے۔

مقامی حکام کے مطابق لوزان جزیرے پر ماؤنٹ مایون میں ایک ہفتے سے لاوا حرکت میں تھا۔ زوردار دھماکے سے باہر نکلنے والے شعلے آسمان میں چھ سومیٹر تک بلند ہو گئے آسمان دھوئیں کے بادلوں سے بھر گیا۔ اس دوران سیاح لاوا نکلنے کے مناظر کی فلمبندی بھی کرتے رہے۔

حکام نے علاقے میں موجود ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

چیتے سے بچنے کی سائنسی تکنیک کیا ہے

Study in Canada: The University of Alberta Centenary Scholarship for International Students, 2018. Available for Africans – Apply Now