Mulzam عمران کی گرفتاری کیلئے اس کی والدہ نے کیوں مدد کی؟ جانئے


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتاری کےلیےڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملزم کے گھر گئے، انہیں گرفتار کرکے گھر کی تلاشی لی، ملزم عمران کی گرفتاری کے لیے اس کی والدہ نے بھی مدد کی۔ملزم کاڈی این اے جب میچ ہوا تو پھر اس کی گرفتاری ہی آخری کام رہ گیا تھا، زینب قتل کیس، چھاپے کے دوران ملزم عمران کے گھر سے جیکٹ ملی تھی۔ جیکٹ کے دونوں بٹن کی مدد سے پولیس ملزم تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔برطانوی میڈیا کےمطابق تفتیش کرنیوالےپولیس افسران کےسامنےملزم نےزیادہ پس وپیش نہیں کی، فوراًاعتراف کیا،5بچیوں سے زیر تعمیر گھروں میں زیادتی کی اور ان کا قتل کیا۔پکڑےجانےکےڈرسےبچوں کاگلاگھونٹ کرقتل کرتاتھا۔زینب سمیت3بچیوں کو زیادتی،قتل کےبعدکوڑے میں پھینک دیا

Comments

Popular posts from this blog

Blake Griffin thanks Clippers fans after trade ready for next chapter'

چیتے سے بچنے کی سائنسی تکنیک کیا ہے