کرن جوہر نے سیاستدانوں بارے متنازعہ بیان جاری کردیا

معروف فلم ساز کرن جوہر نے ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔

نئی دہلی : ( روزنامہ دنیا ) کرن جوہر کا کہنا تھا کہ نیوز پیپر اور سیاستدانوں کی نظر فلموں پر ہے جبکہ انہیں چاہیے کہ وہ معاشی اور سماجی مسائل پر دھیان دیں۔انہوں نے تنقید کرتے ہوئے سیاست دانوں کے بارے میں کہا کہ ، آپ کسی ثفاقت کو قید کرنے کی کوشش نہیں کرسکتے ، ملک کافی معاشی اور سماجی مسائل سے دوچار ہے ، لیکن کبھی نیوز پیپر اور سیاستدان ان کے بارے میں بات نہیں کرتے کیونکہ ان کی ساری توجہ فلموں پر ہوتی ہیں البتہ اس سے فلم انڈسٹری کو طاقت تو ملتی لیکن یہ ایک بہت بْری بات ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

چیتے سے بچنے کی سائنسی تکنیک کیا ہے

دنیا کی سب سے طویل القامت اونٹنی کا نام گنیز بک میں شامل سب سے چھوٹا اونٹ کتنے سینٹی میٹر کا نکلا، تعلق کس ملک سے ہے، حیرت انگیز صلاحیتوں کے حامل اونٹوں کا میلہ سج گیا