دوسرا ٹی ٹونٹی:پاکستان اورنیوزی لینڈ کل آکلینڈ میں مدمقابل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔میچ دن گیارہ بجے شروع ہوگا اور پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائےگا۔قومی ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس کی۔
تین میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا یا تھا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جارہی ہے

Comments

Popular posts from this blog

چیتے سے بچنے کی سائنسی تکنیک کیا ہے

Study in Canada: The University of Alberta Centenary Scholarship for International Students, 2018. Available for Africans – Apply Now