زینب قتل کیس کے ملزم کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز
زینب قتل کیس کے ملزم کے خلاف عدالتی کارروائی آج سے شروع ہورہی ہے ۔ملزم کو لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد مقدمے کی سماعت کریں گے ۔ پولیس ابتدائی شواہد پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی ۔
Comments
Post a Comment