برازیل کے ساحل پر 22 سال سے ریت کے قلعے میں رہنے والا حیرت انگیزشخص

مارسیو کو  مطالعہ کرنے، گولف کھیلنے اور مچھلی پکڑنے کا جنون ہے۔ بے چارہ مارسیو سر پر تاج رکھ کر بے شک خود کو شہنشاہ ظاہر کرے لیکن اسے کسی غریب مزدور کی طرح اپنے ریت کے قلعے کی خود ہی مرمت کرنا پڑتی ہے۔وہ باقاعدگی سے اپنے ریت کے قلعے پر پانی ڈالتا ہے تاکہ ریت خشک ہونے کی وجہ سے اس کا محل گر نہ جائے۔ مارسیو کا ریت کا قلعہ صرف تین مربع میٹر پر مشتمل ہے۔ قلعے کے چھوٹے سے کمرے میں کتابیں بھری پڑی ہے۔ مارسیو کا کہنا ہے کہ جب بہت زیادہ بارش ہوتو کسی دوست کے اپارٹمنٹ میں سو جاتا ہے ورنہ اسے ساحل پر بھی سونا پڑے تو سو جاتا ہے۔ مارسیو کا کہنا ہے کہ جب بھی اس کا قلعہ گرے ، وہ اسے دوبارہ تعمیر کر لیتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Blake Griffin thanks Clippers fans after trade ready for next chapter'

چیتے سے بچنے کی سائنسی تکنیک کیا ہے